کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردو بدل کے کیس میں ملزم صارم برنی کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ،ایف آئی اے نے صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم برنی کو بھی شریک ملزم قرار دیدیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید