• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن ) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی جس کے مطابق بجلی صارفین سے 8 ارب 72 کروڑ روپے کی اضافی وصولیاں کی جائیں گے۔بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا۔نیپرا کے مطابق کیپیسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب 6 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید