• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملکی کرکٹ، پاکستان انڈر 19 کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین ملکی کرکٹ میں پاکستان انڈر 19 نے افغانستان کو13رنز سے ہرادیا۔ پاکستان نے 244رنز بنائے ۔ ناکام ٹیم 46.4 اوورز میں231رنز بنا سکی ۔ پاکستان کی طرف سے علی رضا نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

اسپورٹس سے مزید