• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی جونیئر ہاکی ٹیم مسقط پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹائٹل جیتنے پر نظر رکھ کر قومی جونیئر ہاکی ٹیم جونیئر ایشیا کپ کیلئے عمان پہنچ گئی۔روانگی سے قبل کپتان عبدالحنان شاہد نے کہا کہ پوری کوشش ہوگی کہ ایونٹ جیت کر واپس آئیں، مقابلہ سخت ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید