• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹور آف اسلام آباد نیشنل ریس کے لئے خیبر پختونخوا ٹیم کا انتخاب

پشاور(خصوصی نامہ نگار)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن نےچھ دسمبر کو ہونے والی چھٹی ٹور آف اسلام آباد نیشنل سائیکل ریس کے لئے خیبرپختونخوا کی ٹیم کا انتخاب کرلیا۔ ٹیم انتخاب ٹرائلز میں کیا گیا 49 کلومیٹر ریس پر مشتمل ٹرائلز میں پشاور، مہمند ، سوات اور مردان سے 32 سائیکلسٹس نے شرکت کی ۔ منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں عمر فاروق، ثناءاللہ، ہارون خان، احمد زیب، نبی اللہ اور خضر حیات شامل ہیں۔
پشاور سے مزید