• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی باکسر کو برطانوی ویزا نہ مل سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹاپ باکسر عثمان وزیر برطانوی ویزا نہ ملنے کی وجہ سے سات دسمبر کو اپنی اگلی پروفیشنل فائٹ نہیں لڑ سکیں گے، انہیں میکسیکو کے باکسر گارشیا لوبیز سے فائٹ کرنا تھی۔
اسپورٹس سے مزید