کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر مختلف سپر اسٹور ز نے کمشنر کراچی کاونٹر ز قائم کر دئے ہیں جہاں شہری کھانے پینے کی اشیا سرکاری نرخ پر حاصل کر سکتے ہیں سپر اسٹور نے یہ سہولت کمشنر کی زیرصدارت حال ہی میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیے گئے فیصلہ کی روشنی میں دی ہے ۔