• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ضمنی الیکشن، ن لیگ کے رانا طاہر اقبال 44535 ووٹ لیکر کامیاب

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) پی پی 139 شیخوپورہ (فور) کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا طاہر اقبال 44535 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز حسین بھٹی 20093 ووٹ لے سکے۔ تحریک لبیک پاکستان کے علامہ فاروق الحسن کو 7196 اور آزاد امیدوار سابق ایم پی اے میاں عبدالرؤف کو 6695 ووٹ ملے۔ مختلف پولنگ سٹیشنوں پر پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم اور تشدد کے واقعات بھی پیش آئے۔

اہم خبریں سے مزید