• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈکپ کی اجازت ملی تو جائینگے، کوچ کامران اشرف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئرہاکی ٹیم کے کوچ اور منیجر کامران اشرف نے کہا ہے کہ اگلے سال بھارت میں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہوگی ، چیمپئنز ٹرافی کر کٹ میں بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہئے، بھارت کو سیکیورٹی کا نہیں سیاسی مسئلہ ہے، اسے کھیلوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے، مسقط سے جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کے بعد جنگ سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ فائنل میں کچھ خامیاں سامنے آئی ہیں اسے ورلڈ کپ سے قبل دور کرنے کی کوشش کریں گے ۔

اسپورٹس سے مزید