• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی ایمرسونینز اور ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سالانہ محفل مشاعرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) دی ایمرسونینز اور ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سالانہ محفل مشاعرہ کا انعقاد ملتان آرٹس کونسل کے ڈاکٹر اسلم انصاری آڈیٹوریم میں کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نامور شعرا شریک ہوئے، پنڈال گھنٹوں تالیوں سے گونجتا رہا، تقریب کی نظامت کے فرائض پرنسپل گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج و سیکرٹری جنرل دی ایمرسونینز پروفیسر علی سخن ور نے ادا کیے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شاعری میں جس طرح جذبات و احساسات کی ترجمانی ممکن ہے، وہ نثر میں نہیں ہو سکتی۔
ملتان سے مزید