• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف انٹر کلب ہاکی 20 دسمبر سے کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے20 دسمبر سے دوسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری رانا مجاہد نے کہا کہ چیمپئن شپ میں میں قومی سطح کے مرحلے میں دس ٹیمیں کوالیفائی کریں گے۔ فائنل مرحلہ 3 سے 15 فروری تک لاہور میں ہو گا۔

اسپورٹس سے مزید