واشنگٹن (آئی این پی )نو منتخب امریکی صدر کا امریکہ کی پیدائشی شہریت کا حق ختم کرنے کا اعلان، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے لیکن فتح حاصل کرنے پر زور۔
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے، جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔