• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید یوسف رضا گیلانی کی شاہد محمود کی رہا ئش گاہ آمد،بھتیجے معروف خان اہلیہ اور بچوں کیلئے فاتحہ خوانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سابق ایم پی اے شاہد محمود خان کی رہائش گاہ گئے ، جہاں انہوں شاہد محمود خان کے بھتیجے معروف خان اور ان کی اہلیہ اور بچوں کی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کی ،ملک رضوان ہانس ، عثمان بھٹی ، ملک طارق ہانس بھی ہمراہ تھے۔
ملتان سے مزید