• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہشت نگری میں تجاوزات کی بھر مار ‘ عوام کو مشکلات کا سامنا

پشاور ( وقائع نگار ) ہشت نگری میں تجاوزات کی بھر مار ‘دو دکانداروں کی رنجش کی وجہ سے راستہ بندہے جس کی وجہ سے عوام کو آنے جانے میں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہشتنگری تھانے سے آگے تجاوزات کی بھرمارہے د و دکانداروں نے ذاتی رنجش کی وجہ سے دکانوں کے آگے کپڑے لٹکاکر راستہ بندکیا ہوا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شد ید مشکلات کا سامناہے اور انتظامیہ بھی ایکشن نہیں لیتی عوام نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ تجاوزات کا صفایا کیاجائے تاکہ عوام کو آمدو رفت میں مشکلات پیش نہ ہوں۔
پشاور سے مزید