• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوٹی اینڈ کنزیومر ہیلتھ ایشیاء نمائش کل سے کراچی میں منعقد ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بیوٹی اینڈکنزیومر ہیلتھ ایشیا کا انعقاد12سے 15دسمبرتک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہو گا‘ایکسپو میں امریکا، چین، کوریا، ایران، ترکی اور انڈونیشیا سمیت 7ممالک کے 2000 سے زائد معروف برانڈز اور 350 کمپنیاں شرکت کر یں گی ۔تفصیلات کے مطابق بیوٹی، فٹنس، کنزیومر ہیلتھ ایکسپو اور آئی سی پی ایف (ہاؤس ہولڈ اینڈ اسٹیشنری ایجوکیشن ایشیا) نمائش کا 10 واں ایڈیشن کراچی ایکسپو سینٹر میں 12 سے 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید