• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دائر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیئے درخواست دائر کردی گئی، صدارتی امیدوار حسیب جمالی نے موقف اپنایا کہ الیکشن کے پراسس پر شدید تحفظات ہیں، بہت سارے ووٹرز نے پہلے سے ہی ووٹ کاسٹ ہوجانے کی شکایت کی ہے، 5 ہزار 2 سو 55 کاسٹ ووٹ بتائے گئے لیکن ووٹر کم تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید