• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹواریوں کو اپنے ریونیو سرکل میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)راولپنڈ ی ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ پٹواریوں کی اپنے اپنے ریونیو سرکل میں حاضری یقینی بنائیں ۔ تمام ڈپٹی کمشنرز،متعلقہ اے ڈی سی آرز اور اے سی اس حوالے سے تین دن سرٹیفکیٹ کمشنر آفس جمع کرائیں۔اسسٹنٹ کمشنر ریونیو راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے جار ی مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کمشنر راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کے سرٹیفکیٹ کے بعد پٹواریوں کے سرکل کی چیکنگ کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید