• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کیلئے روانہ کارگو طیارے میں فنی خرابی 44 منٹ بعد کراچی واپس لینڈنگ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )کراچی سے دبئی کیلئے اڑان بھرنے والے کارگو طیارے نے فنی خرابی پر ٹیک آف کے 44منٹ بعد واپس جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کویت سٹی سے بوئنگ 747 طیارہ دوپہر 1:22بجے کراچی پہنچا تھا۔ اس طیارے نے شام 5:24بجے کراچی سے دبئی کیلئے ٹیک اف کیا۔
اہم خبریں سے مزید