• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین باسکٹ بال ایونٹ لاہور میں ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 26 سے 30 دسمبر تکلاہور میں کھیلی جائےگی۔ روزٹورنامنٹ میں واپڈا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ جبکہ ایونٹ میں آرمی، اسلام آباد ،لاہور، کراچی، ہزارہ، فیصل آباد، اور بھاول پور ڈویژن کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ ترجمان کے مطابق چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید