• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کو یہ جان لینا چاہئے پاکستان کلائنٹ اسٹیٹ نہیں، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کرنے پر چار پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ایک بیان میں انہوں کہا امریکا کو جان لینا چاہئے کہ پاکستان ایک کلائنٹ سٹیٹ نہیں ہے پابندیاں امتیازی اور متعصبانہ ہیں۔ امریکی پالیسی خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید