ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی پروگرام ملتان کے فوکل پرسن ڈاکٹر عطاء الرحمن کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ، انہیں سیکرٹری آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ،جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔