تربت (نامہ نگار) تربت کے علاقے تگران آباد زبیدہ جلال روڈ پر دو ایل پی جی ٹرالرز پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے گاڑیوں کو شدیدنقصان پہنچا خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا متاثرہ گاڑیوں کے مالکان اور مقامی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ اس طرح کے حملوں کی روک تھام کیلئے موثراقدامات کرکے عوام اور تاجروں کو تحفظ فراہم کیاجائے۔