• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب لیگی عہدیداران کا قائد کو خراج تحسین

ملتان (سٹاف رپورٹر) میاں نواز شریف حمایت تحریک کےچیئرمین ملک رمضان اعوان چیئرپرسن حدیقہ جبین ایڈووکیٹ نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف پاکستان اور عوام سے پیار کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب میں سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ جتنی ترقی نواز شریف کے دور میں ہوئی ہے کسی دور نہیں ہوئی، مسلم لیگ ن ہی ملک میں ترقی اور خوشحالی لائے گی۔
ملتان سے مزید