• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) مضان شوگر مل کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس میں سزا کا کوئی امکان نہیں ہےبری کیا جائے۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے درخواست پر پراسکیوشن سے جواب طلب کرتے ہوئےمقدمے کی مزید سماعت 6جنوری تک ملتوی کردی۔
اہم خبریں سے مزید