• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی چیئرمین پروفیسر امیر حسین قادری کی ہدایت پر انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، آرٹس پرائیویٹ، کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 24 دسمبر 2024ء کو شام چار بجے کررہا ہے۔ 

نتائج اعلان کے فوری بعد بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔طلباء اپنے نتائج اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی آفیشل اینڈرائڈ ایپ کے ذریعہ بھی معلوم کرسکتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید