ملتان (سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کا 13جنوری کو ملتان جامعہ قاسم العلوم گلگشت میں کنونشن ہوگا ،جس میںجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان شرکت کریں گے ، اس حوالے سے گزشتہ روز مشاورتی اجلاس ہوا ، جس میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی عہدے داروں نے شرکت کی۔