• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک کے تحت موجودہ خصوصی اقتصادی زونز فعال بنانے کو ترجیح دینگے، احسن اقبال

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان کے منصوبہ بندی،ترقی اورخصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین،پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت موجودہ خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈز) کے قیام پر توجہ دی جائے گی،تمام اقتصادی زونز میں بجلی اور پانی سمیت بنیادی شہری سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔خصوصی اقتصادی زونز کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ تمام اقتصادی زونز میں بجلی اور پانی سمیت بنیادی شہری سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید