لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کی زیرِ صدارت پیڈ آفس میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پرتقریب ہوئی ۔وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا۔