• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ میں دوسرے روز بھی پانی کی سپلائی معطل رہی

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں سیوریج پائپ لائنوں کی اکھاڑ بچھاڑ سے عدالتوں اور دفاتر کو پانی کی سپلائی دوسرے روز بھی تعطل کا شکار رہی، ججوں کے چیمبرز، سٹاف کے واش رومز میں پانی سے محروم رہے۔
لاہور سے مزید