ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے برائے حفاظتی ٹیکہ جات (ای پی آئی) کے لئے ضلعملتان میں الگ سے سنٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ محکمہ صحت ملتان نے مذکورہ احکامات کی روشنی میں ملتان میں پہلے سے تعمیر شدہ المدی سورہ کو ای پی آئی سنٹر نامزد کیا ہے ۔