• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتنگیں سپلا ئی کرنیوالا ملزم گرفتارایک ہزار پتنگیں ڈوربرآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) پتنگیں سپلا ئی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے 1000 پتنگیں اور 45 ڈوریں برآمد کرلی گئیں ،تھانہ نصیر آباد پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا تو اس سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہوئیں جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فدا کو گرفتارکر لیا، پولیس کے مطابق ملزم سے 1000 پتنگیں اور 45 ڈوریں برآمد ہوئیں ،نصیر آباد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسےگرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید