ملتان (سٹاف رپورٹر ) ر محمد نسیم بھٹی،بشیر احمد بھٹی، محمد صدیق بھٹی کے بھائی اور محسن ایڈووکیٹ کے بھتیجے محمد نواز بھٹی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ عام خاص باغ میں علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی نے پڑھائی اور قاضی بشیراحمد گولڑوی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا کی،نما زجنازہ میں سیاسی مذہبی سماجی تجارتی شخصیات کے علاوہ وکلا ء،صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی نے شرکت کی۔