• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے چیئرمین سینیٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور سینیٹ سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید