• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ الفلاح پولیس نے مبینہ طور پر جواء سٹہ کھیلنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق دوران گشت پولیس پارٹی نے جواء سٹہ کھیلنے والے 7ملزمان غلام یاسین، مشتاق احمد، محمد پنجل خان، نبی بخش،ولی جان، امام بخش اور ہزار خان کو گرفتارکرلیا ،ملزمان کے قبضے سے جوئے پر لگی رقم 10ہزار روپے، کارڈز اور سٹے کی پرچیاں برآمد کرلی گئی ،ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ در ج کرکے مزید چارہ جوئی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد کردیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید