لاہور: 19 کروڑ کی ڈکیتی کیس میں پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پولیس کے مطابق کار سوار 4 ڈاکوؤں نے 14 مارچ کو ڈیفنس میں واردات کی تھی۔ انہوں نے مالک مکان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنی گاڑی کو لگائی اور براستہ موٹر وے ولی انٹر چیج سے اتر کر پشاور چلے گئے۔