• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین ٹینس: زیوریف، کیسپر رڈ پہلے مرحلے میں کامیاب

میلبرن (جنگ نیوز) جرمنی کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈرزیوروف اور ناروے کے کیسپر رڈ آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ 27سالہ الیگزینڈرزیوروف نے فرانسیسی حریف لوکاس پاؤلی اورکیسپر رڈ نے ہسپانوی انتونی منار کلار کو شکست دی۔ یونان کے اسٹیفانوس سیٹسیپاس ابتدائی راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد باہر ہوگئے۔ خواتین سنگلز میں ایگا سوائیتک، ناؤمی اوساکا، ڈینیلی کولنز، جیسیکا پیگولا، بیلنڈا بینسچ، آئلاٹوملیانووچ نے پہلا مرحلہ عبور کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید