• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویمنز کبڈی ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کے ٹرائلز کا پہلامرحلہ مکمل ہوگیا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا کے مطابق اسلام آباد میں ہونیوالے ٹرائلز ملک بھر سے خواتین نے حصہ لیا ۔ ورلڈ کپ 7مارچ سے 12مارچ تک بھارتی شہر پٹنا میں ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید