• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو لیہ ڈویژن نے میران شاہ حسین فیڈر کی تعمیر وتنصیب کا منصوبہ مکمل کرلیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو لیہ ڈویژن نے صارفین کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم کرنے بارے 11کے وی میران شاہ حسین فیڈر کی تعمیر وتنصیب کا منصوبہ مکمل کرلیا۔ ایکسین میپکو لیہ ڈویژن افضل جوئیہ نے کہا کہ 132کے وی کوٹ سلطان گرڈاسٹیشن سے منسلک 11کے وی جمن شاہ فیڈر کی بائفرکیشن،ایریاپلاننگ کرکے نیا 11کے وی میران شاہ حسین فیڈر بنایاگیاہے اس منصوبے کی تکمیل پر 8کروڑ92لاکھ روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔
ملتان سے مزید