• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال ملتان میں تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سینٹر فعال

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن ہسپتال ملتان میں تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سنٹر کو فعال کردیا گیا ،گزشتہ روز ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی نے سینٹر کا افتتاح کیا ، اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کامران آصف، پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی رانا، ڈاکٹر عظیم سبحانی، ڈاکٹر کامران عدیل، ڈاکٹر عثمان فواد اور ڈاکٹر زبیرہ سمیت دیگر ڈاکٹرز اور نرسز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید