• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی سکریپنگ کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر ) شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی سکریپنگ کا آغاز کردیا گیا ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی عبدالزراق ڈوگر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ،عملہ صفائی کی حاضری چیک کی اور ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا۔
ملتان سے مزید