• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت مدت پوری کریگی یا نہیں اسکا علم نہیں، بس دعا کریں، خورشید شاہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مدت پوری کریگی یا نہیں، اسکا علم نہیں بس دعا کریں، پی ٹی آئی کی حکومت مدت پوری کرتی تو آج عمران خان کی 4 سیٹیں بھی نہ ہوتیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے نہیں ہٹانا چاہئے تھا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع حالات کی ضرورت تھی پارلیمنٹ تکلیف دہ فیصلے بھی کرتی ہے یہی پارلیمنٹ کی بالادستی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید