• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی سے آنے والے مسافر کوایئر پورٹ پر خون کی الٹی ،نشتر ہسپتال منتقل

ملتان( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک سے آنے والے مسافر کی ایئر پورٹ پر طبیعت خراب حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل ۔نجی ایئر لائن کی پرواز ابو ظبی سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو فلائٹ میں سوار ایک مسافر نعیم کبیر کی ایئر پورٹ پر پہنچنے پر حالت غیر ہوگئی جسے خون کی الٹی آئی تو سی اے اے میڈیکل سٹاف نے فوری طور پر علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید