• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف کارروائیوں میں 5 رکنی ڈکیت گینگ سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 5 رکنی ڈکیت گینگ سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ،گٹکاماوا،شراب کی بوتلیں،موبائل فونز،موٹرسائیکلیں اور نقد رقم برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق،سرجانی پولیس نے تیسر ٹاؤن سیکٹر 36 کے علاقے میں کارروائی کرکے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید