• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک، مختلف علاقوں میں 40 سے زائد سہولت کیمپس کا انعقاد، آگاہی مارچ کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ نادہند علاقوں سے ریکوری کو بہتر بنانے اور صارفین کے مسائل حل کرنے کے لیے کے الیکٹرک نے جنوری 2025 کے آغاز سے اب تک مختلف علاقوں میں 40 سے زائد سہولت کیمپس منعقد کیے ہیں جن میں گارڈن، بہادرآباد، نیو کراچی، شاہ فیصل، سرجانی اور ملیر شامل ہیں،،مہم کے تحت جمعرات کے روز سائٹ انڈسٹریل ایریا اور اورنگی ٹاؤن میں آگاہی مارچ بھی کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید