• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12لیکچرارز کی گریڈ 18میں ترقی،کالجوں میں خالی پوسٹوں پر تعیناتی کے احکامات

راولپنڈی(ناصر چشتی خصوصی نمائندہ)ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر کالج برانچ کے جنرل کیڈر کے12مرد لیکچرار کو گریڈ 17سے گریڈ 18 میں پروموٹ کر دیا۔ترقی پانیوالوں کی پنجاب کے مختلف کالجوں میں خالی پوسٹوں پر تعیناتی کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ۔کمیٹی کا اجلاس 28 مارچ 2024 کو ہوا تھا لیکن نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید