• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب: گاڑی پر فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق، ملزمان فرار

ژوب (نامہ نگار ) ایک گاڑی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں بیٹھے دو دوست داؤد خان حریفال اور صالح خروٹی جاں بحق ہو گئے واقعے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔
اہم خبریں سے مزید