• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب، سو ایکڑ پر پوست کی فصل تلف‘ دس افغان باشندے گرفتار

ژوب (نامہ نگار ) لیویزنے شیغالو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے سو ایکڑ سے زائد رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل کو تلف کر دی اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید عالم کے مطابق 22 زمینداروں نے اپنی زمینوں پر پوست کاشت کر رکھی تھی۔
اہم خبریں سے مزید