• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت‘ مسلح افراد نے مسافر کو بس سے اتار کر گولی مار دی

تربت(نامہ نگار)ایم ایٹ شاہراہ جوسک کے مقام پر مسلح افراد نے گوادر سے کوئٹہ جانے والے مسافر کو بس سے اتار کر ہلاک کر دیا۔ مقتول کی شناخت محمد شریف ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ، جو تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان کا رہائشی تھا۔
اہم خبریں سے مزید