• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ میں خون کی ہولی کھیلنے والوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، سردار عبدالرحیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع سانگھڑ کے علاقے چوٹیاریوں میں خون کی ہولی کھیلنے والوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ فائرنگ کر کے سروری جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 افراد شہید اور خواتین سمیت 20 سے زائد کر زخمی کرنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید