• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوتھی جماعت کے طالب علم سے زیادتی، 6افراد کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چوتھی جماعت کے طالب علم سے بار بار زیادتی کرنے والے 6ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سول لائنزکو کامل حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا(م)عمر 10سال نے بتایاکہ اس کے ساتھ تقریباً 2 ماہ سے محمد آیان،محمد شایان ، ذیشان ،محمد غیور، محمد وجاہت اور محمد حسن باری باری زیادتی کر رہے ہیں اور مجھے دھمکیاں دیتے ہیں کہ اگر گھر والوں کو بتایا توجان سے مار دیں گے ۔
اسلام آباد سے مزید